10 اپریل 2011 - 19:30

فرانس میں برقع کااستعمال کرنےوالی خواتین کوایک سوپچاس یوروجرمانہ دیناہوگا۔

ابنا: فرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق فرانس میں حجاب پرپابندی کا قانون منظور ہونے کے بعد کل(پیر) سےجوبھی خاتون سڑکوں، ہسپتالوں، اسکولوں، دفاتر اورعام مقامات پربرقع کااستعمال کرےگی اسے ایک سو پچاس یورو نقدجرمانہ دینا ہوگ اور جو جرمانہ نہيں ادا کرے گا اسے سزا کے طو رپر کچھ عمومی خدمات انجام دینی ہوں گي۔
اور جوکسی خاتون کوبرقع لگانےپراکسائےگا اسےتیس ہزاریورو جرمانہ اداکرناہوگایاایک سال کی سزاکاٹنی ہوگي۔
واضح رہے کہ فرانس میں پچاس لاکھ مسلمان ہيں اورحکومت کےاعلان کےمطابق دوہزارمسلمان خواتین برقع کا استعمال کرتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110